کرن کرن سورج
حرف حرف حقیقت
قطرہ قطرہ قلزم
دل دریا سمندر

دیکھنے والوں کے لیے نظارے اور ہیں — اُن کے لیے ہر منظر میں نیا منظر ہے۔ اُن کے لیے یہی کائنات ورق دَر ورق ایک نئی کائنات ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ نہ کوئی مشرق ہے نہ مغرب بلکہ ہر مقام بیک وقت مشرق ہے، مغرب ہے۔ اگر چشمِ بینا ملے تو گوشِ مشتاق […]