مناسب ہے کہ انسان وعدہ کرنے سے پہلے غور کر لے لیکن جب وعدہ کر لیا جائے تو اسے ہر حال میں پورا کرنے کی سعی کی جائے۔  اسلام نے ہمیں صداقت کا درس دیا ہے اور سب سے زیادہ صادق الوعد ہستی حضور ص پُر نور کی ہے، اور اس ہستی کا ہر وعدہ ہمیشہ پورا ہوا۔
دُرود و سلام آپ ص کے وعدوں کی صداقت پر — !!

Pages: 1 2 3 4