علم اگر خود آگہی کے قریب کرے تو نُور،  ورنہ حجاب۔  زیادہ جاننے کا غرور اگر نہ جاننے کی عاجزی میں بدل جائے تو حجاب اُٹھ جاتا ہے۔  فنا کا علم حجاب ہے،  بقا   کا علم نُور۔  اگر علم کا مُدعا خوشنودیٔ خلق ہے تو حجاب، اور اگر علم کی منشا رضائے حق ہے تو نُور،  بلکہ نُورۥٗ  علیٰ نُور!!

Pages: 1 2 3 4