اور، آخری آدمی— بس مجبوری دَر مجبوری،حصارِ وقت کو توڑ کر نکلنے کی آرزو،لیکن حصارِ وقت میں پابند رہنے کی مجبوری۔ نکل سکتے ہو تو نکل کر دِکھاؤ۔ تم نہیں نکل سکتے۔ ہر آدمی اپنے اپنے حصار میں رہن رکھ دیا گیا ہے۔ لوگ غور کیوں نہیں کرتے!