مذہب کے عمل کی بات کیا تھی اور علم کی بات کیا ہے۔ کون سا اِنسان ہے جس کاعمل اُس کے علم کا شاہد ہو؟ اگر علم اور عمل میں فرق ہو تو مذہب — لامذہب۔ اِس لیے بہتر ہے کہ عمل دکھاؤ،علم نہ سناؤ— اور یہی ہے مذہب کی اساس،سورج کی روشنی،اُس کا مذہب!