ترقی خوبصورت اثاثوں کا نام نہیں،  بلکہ خوبصورت احساس کا نام ہے، خوبصورت دل کا نام ہے۔  مکانات ترقی یافتہ نہیں ہوتے،  مکین ترقی یافتہ ہوتے ہیں اور مکین انسان ہیں،  اور انسان کبھی سکون نہیں پائے گا،  مگر اپنے خالق کے تقرّب میں — ! اشیاء کا تقرّب ہمیں افراد سے دُور لے جا رہا ہے اور انجامِ کار مقابلہ کرتے کرتے ہم اپنے آپ سے بہت دور نکل جاتے ہیں،  اور جب ہم ہی ہم نہ رہے تو مقابلوں سے کیا حاصل —!!

Pages: 1 2 3 4 5 6