کیا زندگی دینے والا زندگی واپس لینے کے علاوہ بھی اِس پر کوئی اختیار رکھتا ہے؟ اگر ہے، تو وہ کیا ہے؟
کیا خالق،مخلوق کے تجربے یا مشاہدے میں آسکتا ہے؟
کیا خالق،مخلوق کی آواز اور پکار پر اُن کی امداد کرتا ہے؟
کیا ہمیشہ ایسے ہوتا ہے؟
کیا خالق اپنے ماننے والوں اور نہ ماننے والوں میں تخلیق کے حوالے سے کوئی امتیازی سلوک کرتا ہے؟