کیا سکون آسمانوں سے نازل ہوتا ہے،یا یہ اپنے خیال سے حاصل ہوتا ہے؟
کیا سکون خود گریزی کا نام ہے،یا بے عملی کا عمل؟
کیا ایمان والے کافروں کی بنائی ہوئی آسائشیں خرید سکتے ہیں؟
کیا امپورٹ اور ایکسپورٹ کا سارا نظام قابل ِ غور تو نہیں؟
کیا یہود سے اسلحہ لے کر ہنود کے خلاف جہاد کیا جا سکتا ہے؟