کیا خالق کو نہ ماننے والے خالق کی کائنات کے مالک ہو سکتے ہیں؟

کیا اِس زمین پر باغیوں کی حکومت تو نہیں؟

کیا ایمان رکھنے والے پریشانیِ حالات کا شکار تو نہیں؟

کیا ماننے والوں کو پریشان رکھا جاتا ہے؟

 فرعون باغی ہے لیکن بادشاہ ہے، موسیٰ  ؑدوست ہے لیکن بے دست وپا۔ کیوں؟

Pages: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17