کیا نصیب کو بدلنے والی شے بھی نصیب ہی کہلاتی ہے؟
کیا نصیب کو نصیب بدلتا ہے؟ کیا دو نصیب ہوتے ہیں،تبدیل کرنے والا اور تبدیل ہونے والا؟
کیا بیماری دُعا سے دُور ہوتی ہے،یا دَوا سے؟
کیا وقت بدلنے کا کوئی موسم ہوتا ہے؟
کیا اُمّید اور خوف کے زمانے ہوتے ہیں؟